سورة الحجر - آیت 5

مَّا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَأْخِرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کوئی قوم اپنے وقت مقرر سے نہ آگے ہلاک ہوسکتی ہے اور نہ ہی اس میں تاخیر ہوسکتی ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔