سورة البقرة - آیت 147

الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور بے شک آپ کے رب کی طرف سے یہی حق ہے، اور اے لوگو، اللہ تمہارے اعمال سے غافل نہیں ہے 221

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

221: نبی کریم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور مؤمنین کے لیے مزید یقین دہانی ہے کہ رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جو قرآن نازل ہوا ہے اور انہیں جو دین دے کر بھیجا گیا ہے وہی حق ہے جس میں کسی شبہ کی گنجائش نہیں، اس لیے آپ کی امت اس حق میں کوئی شبہ نہ کرے۔