سورة البقرة - آیت 70
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّن لَّنَا مَا هِيَ إِنَّ الْبَقَرَ تَشَابَهَ عَلَيْنَا وَإِنَّا إِن شَاءَ اللَّهُ لَمُهْتَدُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
انہوں نے کہا : اپنے رب سے ہمارے لئے دعا کردیجئے، واضح کردے کہ وہ کیسی ہو، بے شک وہ گائے ہم پر مشتبہ ہوگئی، اور ہم ان شاء اللہ ضرور (اسے) پا جائیں گے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔