سورة المآئدہ - آیت 74

أَفَلَا يَتُوبُونَ إِلَى اللَّهِ وَيَسْتَغْفِرُونَهُ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کیا وہ اللہ کے حضور توبہ (100) نہیں کریں گے اور اس سے مغفرت نہیں طلب کریں گے، اور اللہ تو بڑا معاف کرنے والا، بڑا مہربان ہے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔