سورة الفجر - آیت 11
الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جو ملکوں میں سرکش ہوگئے تھے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔