سورة الأعلى - آیت 6

سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ہم آپ کو (قرآن) پڑھا (٣) دیں گے، پھر آپ اسے نہیں بھولئے گا

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔