سورة عبس - آیت 35
وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے بھاگے گا
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔