سورة عبس - آیت 30

وَحَدَائِقَ غُلْبًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور گنجان باغات اگائے

تفسیرتیسیرالقرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔