سورة النازعات - آیت  45
							
						
					إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَاهَا
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						آپ تو صرف ڈرانے (١٤) والے ہیں ان لوگوں کو جو اس (روز قیامت) سے ڈرتے ہیں
								تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
