سورة المعارج - آیت 31

فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

جو لوگ اس کے علاوہ اور کچھ چاہیں گے وہی لوگ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١٨] آیت نمبر ٢٩، ٣٠ اور ٣١ کی تشریح کے لیے دیکھئے سورۃ مومنون کی آیت نمبر ٥، ٦، ٧ کے حواشی اس کے علاوہ النور آیت نمبر ٣٠ اور الاحزاب آیت نمبر : ٣٥ بھی ملاحظہ فرمائیں۔