سورة المعارج - آیت 6
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
) بے شک کفارا اسے دور سمجھتے ہیں
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٥] یعنی قیامت کو اور اس کے عذاب کو بعید از قیاس یا ناممکن سمجھ رہے ہیں۔ حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ عنقریب واقع ہونے والا ہے۔