سورة الحاقة - آیت 52

فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اس لئے اے میرے نبی ! آپ اپنے عظمت والے رب کے نام کی تسبیح پڑھتے رہئے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔