سورة الحاقة - آیت 50
وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور بے شک یہ کافروں کے لئے (قیامت کے دن) باعث حسرت ہوگا
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔