سورة الواقعة - آیت 88
فَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر اگر وہ مرنے والا اللہ کے مقرب (٢٧) بندوں میں سے ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔