سورة الواقعة - آیت 54

فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر اوپر سے شدیدگرم پانی پیو گے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔