سورة الواقعة - آیت 20

وَفَاكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور انہیں اپنی پسند کے سارے پھل ملیں گے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔