سورة الزخرف - آیت 12

وَالَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا وَجَعَلَ لَكُم مِّنَ الْفُلْكِ وَالْأَنْعَامِ مَا تَرْكَبُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور وہی جس نے تمام جوڑوں (٥) کو پیدا کیا، اور تمہارے لئے کشتیاں بنائیں، اور چوپائے پیدا کئے جن پر تم سوار ہوتے ہو

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیر اگلی آیت کےساتھ ملاحظہ کیجئے۔