سورة غافر - آیت 36
وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَا هَامَانُ ابْنِ لِي صَرْحًا لَّعَلِّي أَبْلُغُ الْأَسْبَابَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور فرعون نے کہا، اے ہامان ! میرے لئے ایک اونچا محل (٢١) بناؤ، شاید کہ میں ان راستوں تک پہنچ جاؤں
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیر اگلی آیت کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔