سورة ص - آیت 81
إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس دن تک جس کا وقت معلوم ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٧٣] ابلیس اور اللہ تعالیٰ کے درمیان اس پورے مکالمہ کی تفصیل پہلے گزر چکی ہے حوالہ کے لئے دیکھئے اسی سورۃ کی آیت نمبر ٧٨ کا حاشیہ۔