سورة ص - آیت 42
ارْكُضْ بِرِجْلِكَ ۖ هَٰذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ہم نے ان سے کہا) آپ اپنا پاؤں زمین پر مارئیے، یہ نہانے کے لئے ٹھنڈا پانی ہے، اور پینے کے لئے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٤٨] سیدنا ایوب علیہ السلام کا واقعہ پہلے سورۃ انبیاء کی آیت نمبر ٨٣، ٨٤ کے حواشی میں تفصیل سے گزر چکا ہے۔ وہ ملاحظہ کرلیے جائیں۔