سورة الصافات - آیت 160
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
سوائے اللہ کے برگزیدہ بندوں کے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٩٢] یعنی اللہ تعالیٰ کے مخلص بندے نہ اللہ کے حضور گرفتار کرکے پیش کئے جائیں گے اور نہ انہیں عذاب ہوگا۔