سورة الصافات - آیت 58

أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

کیا یہ صحیح نہیں ہے کہ اب ہمیں موت (١٥) نہیں آئے گی

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔