سورة الصافات - آیت 13

وَإِذَا ذُكِّرُوا لَا يَذْكُرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور جب اس کی یاد دلائی جاتی ہے تو نصیحت حاصل نہیں کرتے ہیں

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔