سورة الصافات - آیت 9
دُحُورًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
دور بھگا دینے کے لئے، اور (قیامت کے دن) ان کے لئے دائمی عذاب ہوگا
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیر اگلی آیت کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔