سورة الصافات - آیت 1

وَالصَّافَّاتِ صَفًّا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ان فرشتوں کی قسم (١) جو (آسمانوں میں) صف باندھے ہوتے ہیں

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔