سورة يس - آیت 54
فَالْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس اس دن کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہیں ہوگا، اور تمہیں صرف انہی اعمال کا بدلہ دیا جائے گا جو تم دنیا میں کرتے رہے تھے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔