سورة الأحزاب - آیت 61

مَّلْعُونِينَ ۖ أَيْنَمَا ثُقِفُوا أُخِذُوا وَقُتِّلُوا تَقْتِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

در انحالیکہ ان پر پھٹکار بر سے گی، جہاں کہیں بھی ہوں گے پکڑ لئے جائیں گے اور بری طرح قتل کئے جائیں گے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١٠٢] اس سے مراد بنو قریظہ کا انجام ہے۔ بنونضیر کا سردار حیی بن اخطب بھی ان کے ساتھ ہی قتل ہوا تھا جس نے بنوقریظہ کو عہد شکنی پر مجبور کیا تھا۔