سورة الشعراء - آیت 97
تَاللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اللہ کی قسم ! ہم تو بڑی کھلی گمراہی میں تھے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔