سورة الشعراء - آیت 76

أَنتُمْ وَآبَاؤُكُمُ الْأَقْدَمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تم اور تمہارے گزرے ہوئے باپ دادے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔