سورة الشعراء - آیت 47

قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

کہنے لگے کہ ہم سب رب العالمین پر ایمان لے آئے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔