سورة الكهف - آیت 92

ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر وہ سامان لے کر ایک اور راستے (٥٧) پر چل پڑا۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔