سورة الكهف - آیت 53

وَرَأَى الْمُجْرِمُونَ النَّارَ فَظَنُّوا أَنَّهُم مُّوَاقِعُوهَا وَلَمْ يَجِدُوا عَنْهَا مَصْرِفًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور مجرمین آگ (٣٠) کو دیکھیں گے تو انہیں یقین ہوجائے گا کہ وہ اس میں گرنے والے ہیں اور اس سے بچ نکلنے کا کوئی راستہ نہیں پائیں گے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔