سورة الإسراء - آیت 4
وَقَضَيْنَا إِلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ فِي الْكِتَابِ لَتُفْسِدُنَّ فِي الْأَرْضِ مَرَّتَيْنِ وَلَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِيرًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے بنی اسرائیل کو تورات میں اپنا فیصلہ (٣) سنا دیا تھا کہ تم لوگ سرزمین (شام) میں دو بار فساد پھیل گے اور سرکشی میں بہت دور چلے جاؤ گے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔