سورة الحجر - آیت 95

إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ہم (٤١) مذاق اڑانے والوں سے نمٹنے کے لیے آپ کی طرف سے کافی ہیں۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔