سورة یوسف - آیت 48

ثُمَّ يَأْتِي مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ يَأْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ إِلَّا قَلِيلًا مِّمَّا تُحْصِنُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر اس کے بعد سات مشکل سال آئیں گے جو پہلے سے ان سالوں کے لیے تمہارے جمع کردہ غلوں کو کھا جائیں گے، سوائے معمولی مقدار کے جو تم نے احتیاط سے محفوظ رکھا ہوگا۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔