سورة البقرة - آیت 8
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور بعض لوگ 15 ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ 16 اور آخرت کے دن پر ایمان لائے اور حال یہ ہے کہ وہ 17 (دل) سے مومن نہیں ہیں
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔