سورة الاعراف - آیت 165
فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ أَنجَيْنَا الَّذِينَ يَنْهَوْنَ عَنِ السُّوءِ وَأَخَذْنَا الَّذِينَ ظَلَمُوا بِعَذَابٍ بَئِيسٍ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر جب وہ لوگ ان باتوں کو بھول گئے جن کی انہیں یاد دلائی جاتی تھی، تو ہم نے ان لوگوں کو عذاب سے بچا دیا جو لوگوں کو برائی سے روکتے تھے، اور ظالموں کو ان کے گناہوں کی وجہ سے سخت عذاب میں مبتلا کردیا
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔