سورة الاعراف - آیت 48
وَنَادَىٰ أَصْحَابُ الْأَعْرَافِ رِجَالًا يَعْرِفُونَهُم بِسِيمَاهُمْ قَالُوا مَا أَغْنَىٰ عَنكُمْ جَمْعُكُمْ وَمَا كُنتُمْ تَسْتَكْبِرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور اعراف والے لوگ کچھ جہنمیوں کو ان کی علامتوں سے پہچان (34) لیں گے، کہیں گے کہ تمہاری جماعت اور تمہارا کبر و غرور تمہیں کام نہ آیا
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔