سورة القارعة - آیت 5
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور پہاڑ دھنی ہوئی روئی کی مانند ہوجائیں گے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔