سورة العلق - آیت 16
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ایسی پیشانی جو جھوٹی اور خطا کار ہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔