سورة الانشقاق - آیت 7
فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس جس کا نامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ (٣) میں دیا جائے گا
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
حِسَابًا یَّسِیْرًا، سے مراد آسان حساب ہے كہ مومن كا اعمال نامہ پیش ہوگا اس كی غلطیاں اس كے سامنے لائی جائیں گی پھر اللہ تعالیٰ انھیں اپنی رحمت و كرم سے معاف فرما دے گا۔