سورة عبس - آیت 25
أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ہم نے خوب پانی برسایا
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
ہم نے اوپر سے پانی برسایا: یعنی بارش برسانا اللہ كا كام ہے۔ یہی بارش كا پانی كبھی ندی نالوں، دریاؤں اور نہروں سے حاصل ہوتا ہے، اور كبھی چشموں اور كنوؤں سے۔