سورة النسآء - آیت 67

وَإِذًا لَّآتَيْنَاهُم مِّن لَّدُنَّا أَجْرًا عَظِيمًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور تب ہم انہیں اپنے پاس سے اجر عظیم (76) دیتے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اگر انسان اللہ اور رسول اللہ کے راستے پر چلیں تو صراط مستقیم پالیں گے اور ساتھ ہی ساتھ اللہ تعالیٰ سے بہت بڑے اجر کے بھی مستحق ہونگے۔