سورة المدثر - آیت 20

ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ پھر ہلاک ہو، اس نے کیسی بات سوچی

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اللہ كی مار: یہ اس كے حق میں بد دعائیہ كلمے ہیں كہ ہلاك ہو، مارا جائے كیا بات اس نے سوچی ہے۔