سورة المعارج - آیت 21
وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور جب اسے کوئی نعمت ملتی ہے، تو بڑا بخیل بن جاتاہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔