سورة الحاقة - آیت 35

فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هَاهُنَا حَمِيمٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

آج اس کا یہاں کوئی مخلص دوست (14) نہیں ہے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

یعنی آج كے دن نہ كوئی ایسا دوست ہے نہ كوئی رشتے دار یا سفارشی ایسا ہے كہ اسے اللہ تعالیٰ كے عذابوں سے بچا سكے۔