سورة الواقعة - آیت 44
لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ آرام دہ
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
جن لوگوں کے اعمال نامے ان کے بائیں ہاتھ میں دیے جائیں گے، یہ سخت دھوئیں میں ہوں گے جو جسم کو اچھا لگے گا اور نہ آنکھوں کو بھلا معلوم ہو گا۔