سورة النجم - آیت 15

عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

جس کے قریب ہی جنت الماویٰ (٩) ہے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

جنت الماوٰی: اسے جنت الماویٰ اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کا مسکن و ماویٰ یہی تھا۔ بعض کہتے ہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)