سورة الطور - آیت 1

َالطُّورِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

طور (پہاڑ) کی قسم (١)

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

کوہ طور کی قسم۔ طور وہ پہاڑ ہے جس پر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ سے ہمکلام ہوئے، اسے طور سینا بھی کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے اسی شرف کی بنا پر اس کی قسم کھائی ہے۔