سورة ق - آیت 10
وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور کھجور کے لمبے درخت اگائے، جن کے خوشے تہ بہ تہ پھلوں سے بھرے ہوتے ہیں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اور اونچے اونچے کھجور کے درخت اُگا دئیے جو بھرپور میوے لاتے اور لدے رہتے ہیں۔